Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

انٹرنیشنل گولفر جانوروں کا شکار کرتے ہوئے گرفتار

 لکھنؤ۔۔۔ لکھیم پورکھیری میں کترینیا گھاٹ جنگل میں انٹرنیشنل گولفر رندھاوا کو محکمہ جنگلات کی پولیس نے اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ ناجائز طریقہ پر جنگلی جانوروں کا شکار کررہے تھے۔ ان کے پاس سے چیتل کی ایک تازہ کھال ،کئی جنگلی مرغے اورمور برآمد ہوئے جنہیں رندھاوا نے شکار کیاتھا۔ رندھاوا فلم اداکارہ چترانگدہ کے سابق شوہر ہیں۔ ان کے پاس سے پولیس نے رائفل بھی برآمد کرلی ہے۔

شیئر: