Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الشرقیہ: ساھر کا نیا روپ!

دمام ۔۔۔ روڈ سیکیورٹی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ سے موبائل کا ا ستعمال اور حفاظتی بیلٹ نہ لگانا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔ الشرقیہ میں خود کار نظام کے ذریعے دونوں خلاف ورزیوں کا اندراج شرو ع کردیا گیا۔ ادارے نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں اطلاع دی ہے کہ الشرقیہ میں جو لوگ ڈرائیونگ کے دوران حفاظتی بیلٹ نہیں لگائیں گے یا موبائل استعمال کرینگے انہیں خود کار نظام کے ذریعے پکڑ لیا جائیگا۔ الشرقیہ میں اس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔

                                                 

شیئر: