Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں علی الصباح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 168 کلومیٹر تھی۔ جس کا مرکز خضدار سے 157 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہرنکل آئے۔ تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

                                           

شیئر: