Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکہ: سوڈانی کی 2روز پرانی نعش برآمد

مکہ مکرمہ۔۔۔ مکہ مکرمہ کے الحسینہ محلے میں مویشیوں کے ڈیرے سے ایک سوڈانی کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ دو روز پہلے اس کی موت واقع ہوئی ہو گی۔ مکہ مکرمہ پولیس نے موت کے اسباب دریافت کرنے کیلئے وسیع البنیاد تحقیقات شروع کر دی۔ متوفی سوڈانی ہے۔ اس کی عمر 55برس ہے۔ 
 

شیئر: