Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

نواز شریف کا اڈیالہ میں طبی معائنہ

راولپنڈی ... سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ان کا طبی معائنہ کیا گیا ۔ ڈاکٹرو ں نے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ نواز شریف کو کمبل اور دیگر اشیاءفراہم کردی گئیں۔ انہیں گھر سے کھانا منگوانے کی بھی اجازت ہوگی ۔ واضح رہے کہ نوا زشرےف نے فےصلے کے بعد عدالت سے استدعا کی تھی کہ انہیں لاہور منتقل کےا جائے۔ عدالت نے درخواست منظور کرلی تھی۔سابق وزیر اعظم نے رات اڈیالہ میں گزاری۔ ممکنہ طور پر منگل کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جائے گا۔

شیئر: