Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

پرویز رشید اور مریم اورنگزیب رو پڑے

اسلام آباد...احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے کے وقت سابق وزیراعظم نواز شریف کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے، ن لیگ کی سینئیر قیادت آبدیدہ ہوگئی ۔ سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب روپڑے۔ نواز شریف نے انہیں دلاسہ دیا۔ 

شیئر: