Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مفرور ملازم نے خروج نہائی لے لیا؟

ریاض ۔۔۔ سعودی شہری نے محکمہ پاسپورٹ میں شکایت درج کرائی ہے کہ اسکے مفرور ملازم نے نہ جانے کس طرح خروج نہائی حاصل کرلیا۔ مجھے اسکا پتہ تک نہیں چلا۔ مقامی شہری کاکہناہے کہ اس کا ملازم قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگیا تھا اور اس سے دریافت کئے بغیر محکمہ پاسپورٹ نے اسکا خروج نہائی بھی جاری کردیا۔ مقامی شہری نے اپنا یہ شکوہ سوشل میڈیا پر ڈالدیاجس کے جواب میں محکمہ نے سعودی شہری کو ادارہ وافدین سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

                                   

شیئر: