Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

اعظم گڑھ میں حادثہ، 3ہلاک

لکھنؤ۔۔۔  اعظم گڑھ کے جہانا گنج علاقے میں سڑک حادثے میں آٹوسوار 3لوگوں کی موت جبکہ5 دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے   یہ اطلاع دی ۔پولیس نے معاملے کی رپورٹ درج کرلاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ۔ 
 

شیئر: