Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

وادی جلیل میں 15غیر قانونی مکان منہدم

مکہ مکرمہ۔۔۔ یہاں المعابدہ بلدیہ کے افسران نے وادی جلیل محلے میں غیر قانونی طریقے سے قائم کردہ 15کچے گھروں اور 10جھونپڑے ہٹوا دیئے۔ کئی برس سے بغیر مالکانہ حقوق کے رہ رہے تھے۔ انہوں نے مکانات بھی بنالئے تھے۔ مقامی حکام نے مکانات منہدم کر دئےے اور انہدام کی کارروائی سے قبل تمام سامان گھروں سے منتقل کرا دیا۔ 

شیئر: