Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ میں طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ

واشنگٹن....امریکی ریاست الاباما میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔لاباما میں سنگل انجن طیارے کے انجن میں خرابی پر پائلٹ کو ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، ہائی وے پر سفر کرنے والے دیگر افراد یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ایک ڈرائیور نے طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو بھی بنائی ،طیارے میں سوار دونوں افراد لینڈنگ میں محفوظ رہے ۔حکام نے بتایا طیارے کے پائلٹ نے انجن فیل ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی،واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

شیئر: