Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کنگ خالد پل کا افتتاح

جدہ۔۔۔ جدہ میونسپلٹی نے شمالی جدہ سے جنوبی جدہ کے لئے قائم کنگ خالد پل کا افتتاح کردیا۔ اسکی اصلاح ومرمت کی جارہی تھی۔ مکمل ہونے پر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ جدہ میونسپلٹی نے پل کی اصلاح و مرمت کے بعد لی گئی تصاویر ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ پر بھی جاری کردیں۔

                                                  

شیئر: