Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

عارف علوی کا تربیلا ڈیم کا نجی دورہ، فیملی کے ہمراہ سیر

تربیلا غازی.. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تربیلا ڈیم کا نجی دورہ کیا ، فیملی کے ہمراہ سیر کی۔مچھلیوں کا شکار کیا۔ نجی دورے کے موقع پر صدر مملکت کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا۔ صدر نے تربیلا بجلی گھر و چوتھے توسیعی منصوبہ کا بھی معائنہ کیا۔ تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی موجودہ صورت حال و پیداوار کے حوالے سے چیف انجینئر نے بریفنگ دی۔ 

شیئر: