Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

2حوثی کمانڈر ہلاک

ضالع ۔۔۔ الضالع میں یمنی فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں جمعہ کو 2حوثی کمانڈر ہلاک اور 28زخمی ہوگئے۔ حوثی جنگجو خاموشی سے دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔ ناکام بنادی گئی۔ حوثیوں نے یہ اقدام کرکے فریقین کے درمیان سویڈن میں طے شدہ جنگ بندی معاہدے کی بھی خلاف ورزی کی۔

شیئر: