Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

سی پیک میں مزید توسیع کافیصلہ

بیجنگ....وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اوراصلاحات خسروبختیارنے کہاہے کہ پاکستان اورچین نے سی پیک کے دائرہ کو مزیدتوسیع دینے کافیصلہ کیاہے۔سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی اہلکاروں کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔بیجنگ میں چائنہ گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک کو انٹرویو میں خسرو بختیار نے کہاکہ مشترکہ تعاون کمیٹی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دائرے میں پہلے ہی توسیع کردی ۔ متعددایسے منصوبے ہیں جن میں مختلف ملکوں یادوسرے فریقوں کی جانب سے سہ فریقی یا مشترکہ سرمایہ کاری راغب کی جاسکتی ہے۔
 

شیئر: