Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس فروری میں ریٹائر ہو نگے

واشنگٹن ... امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آئندہ سال فروری کے اواخر میں ریٹائر ہو جائیں گے۔ٹرمپ جلد ہی نئے وزیر دفاع کے نام کا اعلان کریں گے جو میٹس کی جگہ لیں گے۔اپنی ٹو ئٹ میں امریکی صدر نے میٹس کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب جیمز میٹس نے ٹرمپ کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ آپ کا یہ حق ہے کہ آپ کے پاس ایسا وزیر دفاع ہو جو زیادہ بہتر صورت میں آپ کے موقف سے موافقت رکھتا ہو۔جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں اس کو درست سمجھتا ہوں کہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جاوں۔

شیئر: