Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

میٹرو ریاض ریڈ لائن کا آزمائشی سفر

ریاض۔۔۔ ریاض میٹرو ریڈ لائن کا جمعرات کو آزمائشی سفر کا اہتمام کیا گیا۔ ریاض میٹرو انتظامیہ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں ریڈ لائن پر میٹرو پر آزمائشی سفر کا ویڈیو کلپ بھی جاری کر دیا۔ ریاض میٹرو کی 7لائنیں ہوں گی۔ 85اسٹیشن ہوں گے۔ کنگ عبدالعزیز پبلک ٹرانسپورٹ ریاض نے ستمبر کے مہینے میں اعلان کیا تھا کہ میٹرو کا کام 75فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ 
 

شیئر: