Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

جنادریہ اسمارٹ اپیلی کیشن

جنادریہ۔۔۔جنادریہ میلہ33 نے "الجنادریہ "کے نام سے اسمارٹ فون پر مفت اپیلی کیشن جاری کر دی ۔ اس کی بدولت شائقین میلے کی سرگرمیوں اور ان کے لئے جاری کی جانیوالی ہدایات اور پروگراموں کی تفصیلات سے آگاہ رہ سکیںگے۔ میلے کی انتظامیہ نے شائقین سے کہا ہے کہ وہ http://app.janadira.org.saپر جا کر تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔ 
 

شیئر: