Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

جنادریہ آنے جانے کیلئے مفت بس سروس

ریاض۔۔۔پبلک ٹرانسپورٹ نے جنادریہ میلے آنے جانے کے لئے 5مفت بسیں مختص کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ غرناطہ کمرشل سنٹر، ایکیا ایگزٹ 16، الریاض کلب اور الصحافہ محلے میں مکان مول سے جنادریہ کیلئے ہر 5، 10اور 15منٹ پر بسیںدستیاب ہوں گی۔ 

شیئر: