Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

  راولپنڈی.. پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع نے ملا قات کی ۔ باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیر دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کےلئے قربانیاں قابل ستائش ہیں۔

شیئر: