Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

مملکت سے 16لاکھ ریال اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام

ریاض۔۔۔ سعودی کسٹم حکام نے مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے راستے 16لاکھ50ہزار ریال سے زیادہ اسمگل کرنے کی 2کوششوں کو ناکام بنادیا۔ رقم ملبوسات اور کھجور کے ڈبوں میں چھپا کر رکھی گئی تھی۔

                                

شیئر: