Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

محکمہ تعلیم نے ضلع ہردوئی کی طالبات کو "مسز" لکھ دیا

لکھنؤ ۔۔۔   یہاں محکمہ تعلیم میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب انکشاف ہوا کہ ہردوئی ضلع کی وہ سبھی لڑکیاں جو اس بار انٹر ،ہائی اسکول کی بورڈ امتحان میں شامل ہورہی ہیں ،سب کو مس کے بجائے مسز لکھاگیاہے ۔ واضح ہو کہ اس بار ہردوئی سے بورڈ امتحان میں شامل ہونے والی طالبات کی تعداد 11 ہزار448ہے اور سب کو مسز لکھاگیاہے۔ 
 

شیئر: