Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بارش سے پرکاشم بیراج میں پانی کی سطح بڑھ گئی

حیدرآباد۔۔۔   پیتھائی طوفان کے زیر اثر ہوئی شدید بارش کے نتیجہ میں اے پی کے پرکاشم بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 فٹ پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری مشنری اس بیراج سے پانی کے بہاؤ کو کم کرنے کیلئے انتظامات کررہی ہے۔ ضلع کرشنا کے کلکٹر لکشمی کانتم نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو چوکس کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: