Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

صدر جمہوریہ تعطیلات گزارنے حیدرآباد میں!

حیدرآباد۔۔۔  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جو سرمائی تعطیلات گزارنے کیلئے 21  ڈسمبر کو حیدرآباد آرہے ہیں، وہ 22 ڈسمبر کو ضلع کریم نگر کا دورہ کریں گے۔ وہ پرتیما انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس میں منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں تلنگانہ و آندھراپردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن، مہاراشٹرا کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ اور دوسرے شرکت کریں گے۔ 
 

شیئر: