Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ مدینہ منورہ

جدہ ۔۔۔ پاکستان قونصلیٹ کی ٹیم مدینہ منورہ کا دورہ کرے گی ۔ ٹیم بروز جمعہ 21دسمبر کو مدینہ منورہ پہنچے گی جہاں انکا قیام 22 دسمبر تک ہو گا ۔ قونصلر ٹیم کا قیام پاکستان ہاﺅس نمبر ایک میں ہوگا جس کا ٹیلی فون نمبر 014-8250782 ہے جس پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ 

شیئر: