Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

واجد ضیاءآئی جی ریلوے تعینات

اسلام آباد...پانامہ کیس جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءکا ایف آئی اے سے تبادلہ کر کے آئی جی ریلویز پولیس تعینات کردیا گیا ۔کیبنٹ سیکریٹریٹ کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر واجد ضیاءکا ایف آئی اے سے تبادلہ کر کے آئی جی ریلویز پولیس تعینات کردیا گیا ۔دوسرے نوٹیفکیشن میں آئی جی ریلویز پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیئر: