Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پیٹرول نرخ بڑھانے کا ارادہ نہیں، الجدعان

ریاض ۔۔۔ وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پیٹرول نرخ بڑھانے کا ارادہ نہیں۔ وہ ”سعودی قومی بجٹ 2019ء فورم“ کے اجلاس میں اظہار خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 2019ءمیں پیٹرول کے نرخنامہ پر نظرثانی ہوگی۔ پیٹرول کے نرخ بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

                                                 

شیئر: