Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

نیو زی لینڈ میں طیارہ گرکر تباہ، 2 ہلاک

ویلنگٹن۔۔۔نیوزی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ آبادی والے علاقے میں گرا تاہم علاقہ مکین محفوظ رہے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کردی گئی ۔واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے ، ہلاک ہونے والوں کی نعشیں مل گئیں۔

شیئر: