Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

کم عمر لڑکوں او ر لڑکیوں کو ڈرائیونگ سے روکنے کی ہدایت

لکھنؤ۔۔۔۔ یہاں ایس ایس پی کلاندھی نے ایک حکم جاری کرکے ٹریفک پولیس کو سختی کے ساتھ اس پر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے کہ نابالغ لڑکے لڑکیوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیاجائے ۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ اپنے نابالغ بچوں کو دوپہیا یاچار پہیا گاڑیاں ہر گز نہ ڈرائیو کرنے دیں ۔ انہوں نے ٹریفک پولیس کو ہدایت دی کہ وہ اسکولوں میں جاکر وہاں کے ہیڈماسٹر اورپرنسپل سے ملکر بھی یہ بات کریں کہ وہ بچوں کو گاڑی لیکر اسکول ہرگز نہ آنے دیں ۔ 
 

شیئر: