Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاستی اسمبلی کے سیشن ایام کم کئے جا رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر

لکھنؤ۔۔۔ ریاستی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر احمدحسن نے یہاں کہا کہ کل سے ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہورہاہے لیکن حکومت چاہتی ہے کہ وہ کم سے کم ایوان کاسامناکرے اس لئے وہ سیشن کے ایام کم کرنے جارہی ہے۔ احمدحسن نے کہاکہ ہم عوامی مسائل ہر حال میں ایوان میں اٹھائیں گے اور بی جے پی  حکومت میں جو غلطیاں ہورہی ہیں انہیں ہم عوام کے سامنے لائیں گے۔
 

شیئر: