Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

ساحلی آندھرا اور چنئی کے کئی مقامات پر زوردار بارشیں

حیدرآباد۔۔۔  شدید سمندری طوفان ’’پیتھائی‘‘کے زیر اثر ساحلی آندھراپردیش اور چنئی کے کئی مقامات پر شدید بارش ہورہی ہے۔ساتھ ہی تلنگانہ اور تمل ناڈو کے بعض مقامات پربھی بارش ہورہی ہے۔طوفان کے نتیجہ میں اے پی کے وشاکھاپٹنم کے ناگم پٹنم میںکئی درخت اور بجلی کے پول اکھڑ گئے ۔ان علاقوں میں شدید طوفانی ہوائیں دیکھی جارہی ہیں۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان سڑکوں پر گرے درختوں اور بجلی کے پولز کو ہٹانے کا کام کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: