Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

العلاء میں دنیا کا سب سے بڑا میلہ

العلاء۔۔۔ العلاءڈیولپمنٹ رائل اتھارٹی کے ماتحت مارکیٹنگ امو رکی انچارج ایمان المطیری نے بتایا ہے کہ العلاءوادیوں اور پہاڑوں میں دنیا کا سب سے بڑا ثقافتی اور موسیقی کا پروگرام ہوگا۔ 8ہفتے تک جاری رہیگا۔ ہر ہفتے مختلف پروگرام ہونگے۔ بہت سارے پیکیج تیار کئے گئے ہیں۔ ریاض اور جدہ کے شہری بھی العلاءپہنچ سکیں گے۔ ویک اینڈ وہاں گزار سکیں گے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ العلاء پہاڑوں کی دلہن ہے۔ میلے میں شرکت کے خواہش مند افرادwww.winterattantora.comپر ریزرویشن کراسکتے ہیں۔ پروگرام کا آغاز الطنطورة سے ہوگا۔ یہاں موسم سرما مثالی ہوتا ہے۔

                       

شیئر: