Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

علاج کیلئے مریض سے رابطہ؟

ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت صحت نے علاج کیلئے مریضوں سے رابطہ پروگرام جاری کردیا۔ یہ سعودی عرب کے 4اسپتالوں میں نافذ کردیا گیا۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر بتایا کہ ڈیجیٹل یونٹ کے اشتراک سے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ سعودی وژن 2030کا حصہ ہے۔

                     

شیئر: