Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

2غیر قانونی غیر ملکی معالج گرفتار

حائل ۔۔۔ سعود ی وزارت صحت نے بلا اجازت جڑی بوٹیوں سے علاج کے دعویدار 2غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ وزارت صحت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس کے تعاون سے 2ایسے غیر ملکی پکڑے گئے ہیں جو سوشل میڈیا پر خود کو معالج بتا رہے تھے۔ انہیں گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔

                

شیئر: