Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قائم علی شاہ کی زبان پھسل گئی

ٹنڈو الہ یار...سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے قصیدے پڑھتے ہوئے ا نہیں درباری کہہ گئے۔ پیپلزپارٹی کے ٹنڈو الہ یار کے جلسے میں جب قائم علی شاہ خطاب کےلئے آئے تو انہوں نے آصف علی زرداری کے قصیدے پڑھنا شروع کر دیئے ۔ اسی دوران ان کی زبان پھسلی اورجوش خطابت میں زرداری کو درباری بول دیا ۔

شیئر: