Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

یمنی فوج نے العوجا ءبھی آزاد کرالیا

عدن۔۔۔ یمنی فوج نے العوجاءسمیت دیران ضلع کے کئی اورعلاقے حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرالئے۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کو شدید معرکوں کے بعد پسپا ہونے پر مجبور کردیا گیا۔ یمن کے ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ یمنی فوج نے ہیران ضلع کے مشرق کے علاقے میں واقع متعدد مقامات پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے۔ سرکاری فوج کے کئی دستوں نے عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی مدد سے فوجی آپریشن کرکے العوجاءآزاد کرالیا۔ جھڑپوں کے دوران دسیوں حوثی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

                            

شیئر: