Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

کابینہ کا خصوصی اجلاس،مزید 10وزراءپاس

  اسلام آباد...وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیر اعظم آفس بنی گا لہ میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف وزارتوں اور محکموں نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ 10 وزارتوں کی100 دنوں میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ مزید 10وزر ا ءکو پاس کردیا گیا ۔ کفایت شعاری مہم کے حوالے سے وزارتوں کی جانب سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات اور انکے مثبت اثرات پر بھی بر یفنگ دی گئی ۔ وزارت منصوبہ بندی،سمندر پار پاکستانیز، پوسٹل نجکاری ڈویژن اور ایف بی آر کی کارگردگی کے علاوہ انسداد منشیات اور نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کی رپورٹ بھی وزیر اعظم کو پیش کی گئی ۔

شیئر: