Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

نئے پاکستان کا وژن قائداعظم کا تھا ،عمران خان

اسلام آباد...وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قائد اعظم محمد علی جناح کے نئے پاکستان کا وژن لے کر چل رہی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہاکہ اصل میںنئے پاکستان کا وژن ہمارے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کا تھاجو کہ تحریک انصاف لے کر چل رہی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت قائد اؑعظم کے خوابو ں کو عملی جامہ پہنائے گی۔

شیئر: