Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

   راولپنڈی ... ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔اےل او سی کے سےکٹر کھوئی رٹہ اور اندرلہ کہٹڑہ پر بلا ہوئے بلاشتعال گولہ باری کی اور سول آ بادی کو نشانہ بناےا۔ لوگ گھروں مےں محصور ہو کر رہ گئے ۔حملے میں کوئی جانی نقصان نہےں ہوا۔ پاک فوج نے دشمن کے خلاف بھر پور جوابی کاروائی کی۔

شیئر: