Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

پیٹرومین کے 9ٹینکوں میں آتشزدگی

نجران۔۔۔ نجران میں پیٹرومین کے 9ٹینکوں میں آگ لگ گئی۔ہر ٹینک 25ٹن پیٹرول سے بھرا ہوا تھا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 

شیئر: