Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

تحریک انصاف کے رہنما نے سعد رفیق کی حمایت کردی

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حمایت کردی۔ایک انٹرویومیں ریاض فتیانہ نے کہا کہ سعد رفیق پر کرپشن کا الزام نظر نہیں آتا۔ انہیں 30 سال سے جا نتا ہوں۔یاد رہے کہ پیراگون ہاوسنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ا±ن کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو نیب لاہور نے گرفتار کرلیا تھا۔

شیئر: