Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

وزیر خزانہ اسد عمر دوحہ پہنچ گئے

اسلام آباد...وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ دوحہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کو ان کے قطری ہم منصب نے دورہ کی دعوت دی تھی۔ وہ اپنے دورے میں قطر کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

شیئر: