Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہباز شریف کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

لاہور:  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام کو ملاقات کی دی گئی درخواست منظور کرلی گئی جس کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اہل خانہ ان سے کل ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کی ملاقات کل ہفتے کے روز دوپہر کو منسٹر انکلیو میں کرائی جائے گی۔
قبل ازیں ن لی کے صدر شہبازشریف اور ان کے بھائی (سابق وزیر اعظم) نوازشریف کی ملاقات بھی منسٹر انکلیو ہی میں بدھ کے روز ہوئی تھی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔

شیئر: