Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

یمن میں امن کا قیام ممکن ہو گیا

ریاض۔۔۔امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے کہا ہے کہ فائر بندی اور الحدیدہ سے حوثی باغیوں کے انخلاء پر سویڈن مشاورتی اجلاسوں میں پیش رفت حوصلہ افزاء ہے۔ سویڈن معاہدے نے ثابت کر دیا کہ یمن میں امن کا قیام ممکن ہے ۔ اب تمام فریقوں کو نیا مرحلہ شروع کرنا ہوگا ۔ اس سے قبل اقوام متحدہ نے اعلان کیا تھا کہ یمن کے برسر پیکار فریقوں میں الحدیدہ شہر اور بندرگاہ پر معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ 

شیئر: