Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان سے تیونس کے وزیر اعظم کی ملاقات

ریاض ۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے تیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے جمعرات کو الدرعیہ کے قصر العوجا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماﺅں کی موجودگی میں سعودی عرب اور تیونس کے درمیان2 معاہدوں اور ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
 
 

شیئر: