Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ میں بین الاقوامی کتب میلہ

جدہ۔۔۔ 26دسمبر 2018ءسے 5جنوری 2019ءتک جدہ میں ابحر جنوبی کے ساحل پر کتابوں کی چوتھی بین الاقوامی نمائش منعقدہوگی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل افتتاح کریں گے۔ اس میں 368سے زیادہ سعودی اور غیر ملکی ناشران اسٹال لگائیں گے۔ یورپی یونین میں شامل ممالک میکسیکو، امریکہ ، سوڈان ، پاکستان ، اردن ، یمن اور فلسطین بھی شریک ہوں گے۔ 
 

شیئر: