Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرا تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد... پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما شوکت بسرا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔شوکت بسرا نے تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر خان ترین کے ہمراہ و زیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔شوکت بسرا نے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل جہانگیر ترین نے پیپلز پارٹی پنجاب کے سینیئر رہنما و سابق ایم پی اے شوکت بسرا سے ملاقات کی تھی۔
 

شیئر: