Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

تیونس کے وزیراعظم کی ریاض آمد

ریاض۔۔۔ تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن، وزیر مملکت ڈاکٹر عصام بن سعد ، مملکت میںمتعین تیونس کے سفیر لطفی بن قاید، تیونس میں متعین سعودی سفیر محمد العلی اور شاہی پروٹوکو ل کے نمائندے نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
 

شیئر: