Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

تبوک میں شراب کی بھٹی پکڑی گئی

تبوک۔۔۔ یہاں جرائم کا سراغ لگانے والے شعبے کے اہلکاروں نے شراب کشید کرنے والی ایک بھٹی دریافت کرلی۔ اسے چلانے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پرانے طرز کے مکان میں شراب کی بھٹی قائم کئے ہوئے تھے۔ پولیس نے شراب کشید کرنے والے آلات ضبط کرلئے اور شراب سازی میں ملوث غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔
 

شیئر: