Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مایاوتی کی حمایت کانگریس کیلئے

نئی دہلی ۔۔۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں 114نشستیں حاصل کرنے والی کانگریس کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے جس کے بعد کانگریس حکومت بنانے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ کانگریس ذرائع کے مطابق آج شام پارٹی کی قانون ساز میٹنگ میں اس سلسلے میں مزید بات ہوگی۔ 
 

شیئر: