Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

مملکت میں 45اماراتی ”اینوک“ پیٹرول اسٹیشن

ریاض ۔۔۔ اماراتی نیشنل پیٹرول کمپنی ”اینوک“ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ 5برسوں میں سعودی عرب میں 45نئے پیٹرول اسٹیشن کھولے گی۔ زیادہ تر ریاض اور مشرقی ریجن میں کھولے جائیں گے۔ سعودی عرب 1200سے زیادہ پیٹرول اسٹیشن قائم کرکے سعودائزیشن کی حکمت عملی نافذ کریگا۔ اینوک اس سلسلے میں سعودی پالیسی کو آگے بڑھائیگی۔
 

شیئر: